• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی میں 2طلبا تنظیموںمیں تصادم کے نتیجے میں 2طلبہ زخمی ہو گئے ، ذرائع کے مطابق ایک تنظیم کی جانب سے آزادی کیک ڈے کی تقریب کے اختتام پر دوسری تنظیم کے کارکنوں پر حملہ کر دیا، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے حملہ آور وںنےپاکستان مخالف تعرے بھی لگائے گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید