مصر میں بیوی کے قتل کےجرم میں جج کو سزائے موت سنا دی گئی۔
قاہرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق جج پر گزشتہ ماہ اس کی بیوی کے قتل کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق سزائے موت پر عملدرآمد مفتی اعظم مصر کی جانب سے منظوری کے بعد ہوگا۔
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد نیو یارک کی عدالت میں پیشی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
گورنر شمالی سولاویسی کے مطابق سیلاب سے سیکڑوں مکانات اور سرکاری عمارتیں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔
صدر کے اس بیان کے بعد ملک بھر میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے
لندن میں فلسطینی سفارتخانے کا کھلنا تاریخی اور یادگار لمحہ ہے: فلسطینی سفیر حسام زملوط
افغان میڈیا کے مطابق جرائم میں ملوث ایک اور افغان پناہ گزین کو جرمنی سے ملک بدر کردیا گیا، یہ شخص منشیات اسمگلنگ میں ملوث تھا۔
ماریا کورینا مچاڈو کا مزید کہنا تھا کہ ایک آزاد وینزویلا کو ہم امریکا کا توانائی مرکز بنائیں گے۔
6 جنوری 1993 کو سوپور میں نہتے کشمیری شہریوں کو بھارت نے ریاستی کارروائی کا نشانہ بنایا
امریکی مندوب کا کہنا تھا کہ انکی حکومت امریکیوں کو منشیات کی دہشت گردی سے بچانے کے لیے اقدامات میں کمی نہیں کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ امریکا کو یہ اجازت نہیں دی جانی چاہیے کہ وہ خود کو کسی قسم کا اعلیٰ ترین منصف قرار دے اور کسی بھی ملک پر حملہ کرے۔
خبر ایجنسی کے سروے کے مطابق صرف 33 فیصد امریکی وینزویلا پر امریکی حملے کے حامی ہیں۔
گرین لینڈ کے وزیراعظم جنز فریڈرک نیلسن کا کہنا ہے کہ ہمارا وینزویلا سے موازنہ نہیں کیاجاسکتا، امید ہے امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوجائیں گے۔
لبرل ڈیموکریٹس نے وینزویلا میں امریکی کارروائی پر قانونی مشورہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ڈاؤننگ اسٹریٹ کی خاموشی ٹرمپ کو سیاسی تحفظ دینے کے مترادف ہے۔
امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ وہ ان لوگوں کی نیک خواہشات پر شکر گزارہ ہیں جنہوں نے ان کے گھر پر توڑ پھوڑ کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا، ساتھ ہی وہ معاملے پر خفیہ ایجنسیوں کے خصوصی تعاون پر بھی مشکور ہیں۔
ایرانی عدالتی سربراہ غلام حسین محسنی نے کہا ہے ایران میں ہونے والے احتجاج کے نتیجے میں پھوٹنے والے فساد پرکہا ہے کہ فساد کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔
وینزویلا کے صدر مادورو کی اہلیہ سیلیا فلوریس نے بھی اپنی فردِ جرم کے دوران امریکا کی جانب سے عائد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیا ہے۔
وینزویلا پر ایک اور امریکی حملے کی دھمکی کے بعد عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے ہتھیار ڈال دیئے اور امریکا کو تعاون کی پیش کش کردی۔