• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن کی سالانہ انسپکشن کے دوران لاہور ، یوسف والا اور شورکوٹ ،فیصل آباد سیکشن کا معائنہ کیا گیا۔سی ای او ریلوے فرخ تیمور غلزئی نے کہا کہ وسائل کے اندر رہتے ہوئے مسافروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں گے۔
لاہور سے مزید