• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاذ ظفرایس پی ریلوے پولیس لاہور تعینات

لاہور ( جنرل رپورٹر) حکومت نے پولیس سروس گریڈ 18کے آفیسر محمد معاذ ظفر کی خدمات پاکستان ریلوے پولیس وزارت ریلوے کے سپرد کر دی ہیں جس کےریلوے پولیس نے معاذ ظفر کو سپرنٹنڈنٹ ریلوے پولیس لاہور تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔
لاہور سے مزید