ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ملتان سٹی کی صدر عابدہ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ فی خاندان کو پانچ لاکھ جبکہ سرائیکی وسیب کے متاثرہ خاندان کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کرکے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا۔