پشاور(نامہ نگار) وفاقی حکومت نے ملک کے دوسرے صوبوں کی طرح خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اورسیلابوں سے متاثرہ خاندانوں میں وزیراعظم سپیشل پیکج کے تحت 25ہزار روپے فی خاندان تقسیم کرنے کافیصلہ کیا ہےیہ مالی امداد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعےتقسیم کی جائے گی ، صوبائی حکومت نے معاونت اور سیکورٹی فراہم کی درخواست کی ہے۔