• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر کم ہو رہی ہے۔

انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 88 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 219 روپے 86 پیسے کا ہو چکا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

اُدھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 446 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41862 ہو گیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید