• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں سانس کے ذریعے دی جانے والی دنیا کی پہلی کووڈ ویکسین تیار

بیجنگ(جنگ نیوز)چین میں سانس کے ذریعے دی جانے والی دنیا کی پہلی کووڈ ویکسین تیارکرلی گئی،یہ ویکسین کین سائنو بائیو لاجکس نے تیار کی ہے اور اس کی منظوری بوسٹر کے طور پر دی گئی چین کے نیشنل میڈیکل پراڈکٹس ایڈمنسٹریشن نامی ادارے کی جانب سے ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لیے منظوری دی گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید