• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، چاول کی برآمدات پر پابندی، دنیا بھر میں قیمتیں بڑھنے کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے چاول کی برآمدات کم کرنے کے فیصلے سے دنیا بھر میں چاول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اس سے گندم اور مکئی کی قیمتوں بھی بڑھنے کا امکان ہے، برطانوی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت کے بعد دنیا بھر میں غذائی اجناس کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت، تھائی لینڈ، ویت نام اور میانمار جیسے چاول برآمد کرنے والے ممالک میں چاول کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔
اہم خبریں سے مزید