جن سے تھی مقصود بہبودِ عوام
کارگر بھی کچھ وہ منصوبے ہُوئے؟
اس طرف سیلاب میں ہیں غرق لوگ
اس طرف مہنگائی میں ڈوبے ہُوئے
دبئی کے گلوبل ولیج میں سال نو کے جشن کے موقع پر 'پاکستان ہیپی نیوایئر' آسمان پر جگمگایا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 دسمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 1.04 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔
2025 کے دوران مختلف کارروائیوں میں 118 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئیں۔
امریکی اداکار جارج کلونی کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ امل کلونی سے طلاق کی خفیہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
جوڈیشل کمیشن نے مشاورت کے لیے اہم اجلاس کا تین نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر امجد سراج میمن کو دوسری 4 سالہ مدت کے لیے وائس چانسلر مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے انتہا پسند رہنما سنگیت سوم نے اداکار شاہ رخ خان کو اپنی انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے لیے بنگلہ دیشی کھلاڑی کو خریدنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
26 ارکان سینیٹ نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائی: الیکشن کمیشن
سیف اللّٰہ ابڑو نے کہا کہ یہ سوشل میڈیا کی پارٹی بن گئی ہے، 63 اے سے متعلق مجھے کوئی خط نہیں ملا نہ ہی اس کی کوئی اطلاع ملی۔
جسٹس ارباب محمد طاہر نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
سال 2025ء کو مصنوعی ذہانت (AI) کا دور قرار دیا گیا جہاں جدید چیٹ بوٹس، جیمنی 3، GPT-5.2، AI سے بنے مواد (AI slop) اور ممکنہ AI ببل پر بحث جاری رہی۔
انہوں نے کہا کہ اتحاد، استقامات، تخلیقی صلاحیت اور یقین سے مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔
افریقی ممالک مالی اور برکینا فاسو نے امریکی شہریوں کے لیے ویزا پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
امریکی ریگولیٹرز کے مطابق ڈزنی نے یوٹیوب پر بچوں کے لیے بنائے گئے مواد کو درست طور پر لیبل نہیں کیا
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا۔