• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب پہلے خلائی پروگرام کے تحت خاتون کو خلا میں بھیجنے کیلئے تیار

ریاض (شاہد نعیم) سعودی عرب نے 2023 میں پہلی بار ایک خاتون کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔یہ بات سعودی اسپیس کمیشن کی جانب سے نئے خلائی پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے بتائی گئی۔ سعودی عرب کی جانب سے نئے خلائی پروگرام کے تحت اگلے سال پہلی خاتون پائلٹ اور خلاباز زمین سے باہر بھیجے جائیں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید