• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ان دنوں وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچی اسٹیج پر اپنی باقی سہیلیوں کے ساتھ موجود ہے جو روتے ہوئے ڈانس کر رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچی روتو رہی ہے لیکن اساتذہ کی جانب سے سکھائے گئے ڈانس اسٹیپ باقاعدگی سے کر رہی ہے۔

ننھی پری کے اس انداز نے حاضرین محفل کو ہسنے پر تو مجبور کیا ہی ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین بھی اس ویڈیو سے خوب محظوظ ہوئے، وائرل ویڈیو ہر دیکھنے والے کی توجہ سمیٹ رہی ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید