پاکستانی ویمن نیزہ بازی ٹیم نے انٹرنیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
نیزہ بازی کے مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہوئے۔
قومی ویمن ٹیم نے پہلی بار انٹرنیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ میں شرکت کی تھی۔
لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کینسر میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کرنے کا وعدہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق خزیمہ بن تنویر اور محمد وسیم کو امارتی بورڈ نے وطن واپس بلایا ہے
پاکستانی خاتون ایتھلیٹ ثمرخان نے ایک ایم سنگِ میل عبور کرکے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو 7 وکٹ سے مات دیدی۔
پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا۔
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر کامران غلام نے کہا ہے کہ وہ ماڈرن ڈے کرکٹ کے تقاضوں کے مطابق خود کو مکمل طور پر تیار کر چکے ہیں اور پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کر قومی ٹیم میں کم بیک کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 11 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیموں نے 8 اپریل سے کراچی میں شروع ہونےو الے میچز کےلیے اس شہر کا رُخ کرلیا ہے۔
پاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے ایشین کوالیفائر کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
فٹ بال ورلڈ کپ میں اٹلی کے مسلسل تیسری مرتبہ نہ پہنچنے پر بڑا استعفیٰ سامنے آگیا۔
بھارت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہنے ایک غیر ملکی ڈیجیٹل کری ایٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ویڈیو پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے پہلی بار کُھل کر اپنے والد یوگ راج سنگھ کے متنازع بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے ایم ایس دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔