• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت امام حسن ؓ کا کردار قیامت تک کیلئے مشعل راہ ہے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (سٹاف رپورٹر )سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسن ؓ نے مسلم امہ کی بھلائی کے لئے جو تاریخ ساز کردار ادا کیا وہ قیامت تک کی آ نے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قدیمی و مرکزی امام بارگاہ حسین آ باد دولت گیٹ میں نواسہ رسول حضرت امام حسن ؓکے یوم شہادت کے سلسلہ میں منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کے دوران کیا۔
ملتان سے مزید