• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم کو سیریز میں 2 مرتبہ آؤٹ کرنیوالا انگلش بولر کون؟

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تیسرے اور پانچویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک ہی انگلش بولر نے آؤٹ کیا۔

کراچی میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلش فاسٹ بالر مارک ووڈ نے بابر اعظم کو 8 رنز پر کیچ آؤٹ کرایا۔

لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے پانچویں میچ میں بھی مارک ووڈ نے 9 رنز پر بابر اعظم کو کیچ آؤٹ کرایا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز میں تین دو سے برتری حاصل کرلی ہے۔ اگلا میچ کل لاہور میں شیڈول ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید