پہنچ سکتی ہے سرگوشی بھی سب تک
چُھپا رہتا نہیں کچھ بھی مری جان!
زباں کھولو مگر محتاط ہوکر
ہُوا کرتے ہیں دیواروں کے بھی کان
مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے کی جانے والی مسلسل اور انتھک کوششیں قابلِ ستائش اور لائقِ تحسین ہیں۔
اوکاڑہ کے علاقے لئی بالا میں 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی کمی واقع ہوئی ہے۔
امریکی سفارت خانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کے شیڈول سے متعلق وائٹ ہاؤس تصدیق فراہم کر سکتا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے لیاری میں چھت گرنے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ن لیگ اور جے یو آئی میں خیبر پختون خوا میں اقلیتی نشست پر قرعہ اندازی کی جگہ افہام وتفہیم سے فیصلہ ہو گیا۔
اسپتال میں موجود مریض چندن مشرا، درجنوں قتل کے مقدمات میں ملوث ایک خطرناک مجرم تھا، جسے طبی بنیادوں پر پیرول پر رہا کیا گیا تھا۔
خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست کے لیے ہونے والا ٹاس عوامی نیشنل پارٹی نے جیت لیا۔
شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کتابیں، اخبارات کی رسائی بند کر دی گئی ہے، عدالتی سرپرستی میں 6 افراد کو ملاقات کا کہا گیا تھا، سابق وزیراعظم جو اڈیالا میں رہا اس کی ملاقاتوں پر باپندی نہیں لگی۔
سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے خلاف پاکپتن میں اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
خبیر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری پر گورنر نے دستخط کر دیئے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کے احکامات پر شہر بھر میں جراثیم کش اسپرے مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) مری آغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری آصف امین اعوان نے لینڈ سلائڈنگ سے متاثرہ علاقے سالگراں کا دورہ کیا ہے۔
گزشتہ روز وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔