• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انفارمیشن سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کا طبی سہولیات کیلئے معاہدہ

اسلام آباد(جنگ نیوز)پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کےملازمین کیلئے انفارمیشن سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن (اسواء)کی جانب سے نجی لیبارٹری کیساتھ رعایتی قیمت پر ٹیسٹ کروانے کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔ اس سہولت سے پی آئی ڈی ہیڈ کوراٹرز سمیت ریجنل آفس کے ملازمین اور اہلخانہ بھی مستفید ہو سکیں گے۔ صدر (اسواء) محمد ارشد اعوان اور بزنس ڈویلپمنٹ منیجر لیب کمال خان آفریدی کے دستخطوں سے معاہدہ ہوا۔
اسلام آباد سے مزید