بھارت میں ایک خواجہ سراکو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔بھارت میں خواجہ سراؤں کیلئے کام کرنے والی کارکن اکائی پدما شالی کو بنگلور وکی ایک یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا ہے۔
وہ یہ ڈگری حاصل کرنے پہلی خواجہ سرا ہیں، ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر ان کا کہنا تھا کہ ان کیلئے اعزاز کی بات ہے کہ ملک میں پہلی بار کسی یونیورسٹی نے ان کے کام کا اعتراف کیا اور عوام کے مسائل کی جانب توجہ دی۔