• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں اسموگ جذب کرنیوالے جنریٹرلگانے پرغور

لاہور(خصوصی نمائندہ) محکمہ تحفظ ماحول پنجاب ممکنہ سموگ پر کنٹرول کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے پر غور کر رہا ہے جس کے تحت لاہور میں سموگ جذب کرنے والے جنریٹرز لگائے جا سکیں گے۔ اس ضمن میں سیکرٹری اینوائرنمنٹ پروٹیکشن پنجاب ڈاکٹر نعیم رؤف سے بین الاقوامی کمپنی کے وفد نے ملاقات کر کے ’ویدر جنریٹرز‘ کے افعال کار پر بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید