• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سلمان رفیق کا نولکھا پریسبائٹیرین چرچ کا دورہ،فیملی میلے کا افتتاح

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے نولکھا پریسبائٹیرین چرچ کا دورہ کیا۔اس موقع پر فیملی میلے کا افتتاح بھی کیا گیا۔صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے اس موقع پر مختلف سٹالز کا دورہ کیا اور نئے سال کا کیک بھی کاٹا۔اس موقع پر ریورنڈ ڈاکٹر مجید ایبل، طاہر چوہدری، جاوید خان، عمانول پرویز و دیگر موجود تھے۔
لاہور سے مزید