• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2026ء کاروبار دوست پالیسیوں کا سال ثابت ہوگا،احد امین ملک

لاہور (نیوز رپورٹر) ای سی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چیئرمین آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن احد امین ملک نے نئے سال کے آغاز پر پوری قوم کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ظاہر کی کہ نیا سال استحکام، پائیدار ترقی اور کاروبار دوست پالیسیوں کا سال ثابت ہوگا۔
لاہور سے مزید