ہو اختلافِ رائے کسی بات پر تو کیا
بغض و عناد و جنگ و جدل ناگزیر ہے؟
تقسیم کر دیا ہے سیاست نے کیوں ہمیں
اِس کیفیت میں ردّوبدل ناگزیر ہے
ایران کی فٹ بال ٹیم اس ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے تیجونا کے بیس کیمپ سے لاس اینجلس پہنچ گئی، وہ ایونٹ میں اپنا پہلا مقابلہ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
فٹ بال ورلڈ کپ کے تیسرے روز کے چوتھے اور آخری میچ میں جرمنی نے کوراساؤ کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے دی، کائی ہیورٹز نے دو گول اسکور کئے، کوراساؤ کی ٹیم پہلی مرتبہ میگا ایونٹ کے مقابلوں میں شریک ہے۔
ایرانی قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ لبنان سمیت فوجی کارروائیاں آج سے فوری اور مستقل طور پر ختم ہوں گی۔
چار یورپی ممالک نے مشترکہ بیان میں کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو اس عمل کو آگے بڑھانے میں ان کی قیادت اور وژن پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
ایرانی خبرایجنسی کے مطابق مسودے کے تحت امریکی بحری ناکہ بندی 30 دن کے اندر ختم کی جائے گی۔
ایرانی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی بحری ناکہ بندی آج رات سے ختم ہوگی، معاہدے کا متن دستخط کے بعد جاری ہوگا۔
اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی بندرگاہوں کی امریکا کی بحری ناکہ بندی ہٹادی گئی ہے۔
اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔
امریکی اخبار کے مطابق اس حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد باضابطہ بیان جاری کریں گے۔
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں مکمل طور پر جھلس جانے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔
چکوال میں سی سی ڈی اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے 9 سال کی بچی ہلاکت کے واقعے کے بعد تفتیشی ٹیم نے بچی کے زخمی والد کا بیان بھی قلمبند کرلیا۔
ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ اتوار کی صبح اسرائیل کی جانب سے لبنان پر کی گئی بمباری امریکا سے تجویز کردہ مفاہمت کی صریحاً خلاف ورزی ہے اور ایرانی عوام اور حکومت اس پر انتہائی مشتعل ہے
ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، اسپین کے خلاف پاکستان کو پانچ ۔ ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، یہ پرو لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل دسویں شکست ہے۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کو ملتوی کیا جانا غیر آئینی ہوگا۔