• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان قوم کی امیدوں کا محور ثابت ہوگئے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قوم نے ایک بار پھر عمران خان کو اپنی امیدوں کا محور ثابت کردیا۔

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی اپنی تمام نشستوں پر واضح برتری نے ثابت کردیا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عوام کی امیدوں کا محور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت فوری طور پر ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کرے۔

پی ٹی آئی رہنما کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت سے الیکشن کے فریم ورک پر گفتگو کے لیے تیار ہیں۔

قومی خبریں سے مزید