• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

راولاکوٹ ( آن لائن ) وزیر اعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا نے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تحریک عدم اعتماد کا عمل رواں ہفتہ میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آ زاد کشمیر تنویر الیاس سے ناراض اراکین پر مشتمل فارورڈ بلاک بنا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔چودھری مقبول گجر کی سرپرستی میں پی ٹی آ ئی کے باغی ممبران فاروڈ بلاک سامنے لائیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید