• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، پل حادثے میں ہلاکتیں 130 تک پہنچ گئیں، مرمتی کمپنی کے 9 ملازم گرفتار

موربی، بھارت(اے ایف پی)بھارتی پولیس نے بتایاہے کہ مغربی ہندوستان میں پیدل چلنے والے پل کے گرنے کے سلسلے میں پیر کو 9 افراد کو گرفتار کیا گیاہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 137 تک پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق یہ پل، جو تزئین و آرائش کے بعد کچھ دن پہلے ہی دوبارہ کھولا گیا تھا، اتوار کی شام منہدم ہو گیا جس کے نتیجے میں سیکڑوں لوگ دریا میں گر گئے ۔سینئر پولیس افسر اشوک کمار یادو نے ایک بیان میں کہا کہ ان9( تمام موربی میں پل کی دیکھ بھال کرنے والی کمپنی سے وابستہ )افراد سے مجرمانہ قتل کے لئے تفتیش کی جارہی ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید