• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ ہدایتکار و اداکار روب رائنر اور اہلیہ لاس اینجلس میں مردہ پائے گئے

لاس اینجلس (جنگ نیوز)ہالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار اور اداکار روب رائنر اور ان کی اہلیہ مشیل رائنر لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔پولیس کی واقعے کو ممکنہ قتل قرار دیکر تحقیقات ، دونوں پرمبینہ چاقو وار کیے گئے، قریبی رشتہ دار سے بھی پوچھ گچھ ، خبر رساں اداروں کے مطابق لاس اینجلس پولیس نے دو افراد کی ہلاکت کو قتل قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق طبی امداد کی کال پر پہنچنے پر 78 سالہ مرد اور 68سالہ خاتون کی لاشیں گھر کے اندر موجود تھیں۔

دنیا بھر سے سے مزید