آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ بی میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔
ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گے۔
اسی گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کا سامنا افغانستان سے ہوگا۔
ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نےجو ٹیم تشکیل دی وہ غلط تھی۔
ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ فاسٹ بولر اینڈی رابرٹس بھارت کو فائدہ پہنچانے پر آئی سی سی پر برس پڑے۔
اسٹار کرکٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کی مکہ مکرمہ میں کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
پاکستان کے سینئر ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید نے سب سے زیادہ کامیاب ٹینس سروسز کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
معاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔
قومی کرکٹ ٹیم اور پی ایس ایل سے دور کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کا بیٹا کرکٹر بنے۔
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد پولیس نے کئی افراد کو گنجا کر دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے لاہور ایئرپورٹ سے براستہ دبئی کرائسٹ چرچ روانہ ہوگی۔
قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ اپنی بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر ٹیم کے ساتھ جانے پر شش و پنج میں تھے۔
ایونٹ میں آئرلینڈ ٹیم 9 اپریل کو پاکستان، 11 کو ویسٹ انڈیز اور 13 اپریل کو بنگلادیش کے خلاف میچز کھیلے گی۔
سندھ حکومت نے پاکستان میں مارشل آرٹس کے بانی اشرف تائی کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا مسعود ملک نے اپنے یہاں پہلی اولاد بیٹے کو خوش آمدید کہا ہے۔
کبھی فون تو کبھی پاسپورٹ بھولنے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما اس بار چیمپئنز ٹرافی 2025 جیتنے کے بعد ٹرافی ہی بھول گئے۔
اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تنخواہوں اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم نے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار ٹرافی جیت لی۔
پاکستان کے باصلاحیت، نوجوان فٹبالر محمد ریاض معاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے پر مجبور ہیں۔