• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تہران (اے ایف پی) ایران میں کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان،بلوچستان میںایک حملے کے دوران4پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں، دوسرے واقعے میں پاسداران انقلاب نے ایک دہشتگرد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ سیستان میں پولیس کے سربراہ میجرعلی رضا صیاد نے ایران کےسرکاری خبررساں ادارے ارنا نیوز کو بتایا کہ افسوسناک واقعہ سیتان صوبے کی ایرانشہر- بامپور ہائی وے پر ایک ٹریفک پولیس اسٹیشن میں پیش آیا ، سرکاری میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریزرو پولیس کے درمیان ذاتی تنازع کا شاخسانہ ہوسکتا ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید