کراچی ( نیوز ڈیسک)ایران کی عدالت نے ریاست مخالف پروپیگنڈے کے الزام میں 2 خواتین صحافیوں پر فرد جرم عائد کیا ہے جہاں اخلاقی پولیس کی تحویل میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ہونے والے احتجاجوں کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔