اسلام آباد (صالح ظافر) یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے ایرانی ساختہ ڈرون روسی فیڈریشن کو بھیجنے کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئےایران نے کہا ہے کہ اس کا ماننا ہے کہ امریکہ اور بعض یورپی ریاستوں کے اشتعال انگیز اقدامات نے ایسے حالات پیدا کیے جو یوکرین میں جنگ کا باعث بنے۔