بلدیاتی انتخابات کے لئے جاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو نوٹس جاری کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو 23 نومبر کو وضاحت پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔
سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر سمیت دیگر نے درخواست دے رکھی تھی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کیا۔