• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر کی عمران خان سے ملاقات پر چوہدری شجاعت حسین کا دلچسپ تبصرہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے نئےآرمی چیف کی تعیناتی کے سلسلے میں عمران خان اور صدر علوی کی ملاقات پر دلچسپ تبصرہ دے دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں گے۔

واضح رہے کہ صدر عارف علوی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے مشاورت کرنے لاہور میں ہیں۔

قومی خبریں سے مزید