• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، بینک سے نکلنے والے شہری سے ڈاکو 5 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کورنگی مہران ٹاؤن میں بینک سے 5لاکھ روپے کیش لیکر نکلنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو تعاقب کرتے دیکھا جاسکتاہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید