• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس پری میڈیکل گروپ کے امتحانات کی مارکس شیٹس تیار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس پری میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں، کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے نمائندے پرنسپل کے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ جمعرات یکم دسمبر سے بورڈ کے متعلقہ سیکشن سےحاصل کرسکتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید