• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں دس ماہ کے دوران 1ہزار 899 گاڑیاں چرائی یا چھینی گئیں

کرا چی(پی پی آ ئی) کراچی میں کورولا کاریں کار چورگینگز کا آسان اور پسندیدہ ہدف بن گیا ہے ۔ سی پی ایل سی کے اعدا دو شمارکے مطابق شہر میں صرف 10 ماہ کے دوران ایک ہزار 899 گاڑیاں چرائی یا چھینی گئیں۔سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق ہاتھوں ہاتھ بک جانے کے باعث یہ گاڑیاں کار چور گینگ کا ہدف ہوتی ہیں کار چور ایک ہی کمپنی کی 2003 سے 2013 تک کے ماڈل کی گاڑیاں چرانے کو ترجیح دیتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید