• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب متاثرین کیلئے سوئٹزرلینڈ میں ڈونرز کانفرنس ہوگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے 15 جنوری کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں ڈونر کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں سندھ حکومت بھی شریک ہو کر اپنا مقدمہ پیش کرے گی۔ یہ بات انھوں نے جمعرات کو اقوام متحدہ کے وفد کے سے گفتگو میں بتائی ۔
اہم خبریں سے مزید