راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد انگلش کرکٹر جو روٹ نے اپنے والد کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔
جو روٹ کے والد بارمی آرمی کے ہمراہ راولپنڈی ٹیسٹ دیکھنے آئے ہیں۔
انگلش کرکٹر کے والد پنڈی ٹیسٹ کے پانچویں دن انگلینڈ کو سپورٹ کرنے کےلیے میدان میں پہنچے تھے۔
جنوبی افریقا کی ویمن ٹیم کی سابق کپتان ڈانے وین نیکرک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور دنیا کی سب سے بڑی انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس کے درمیان معاہدے میں توسیع ہوگئی۔
نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن نے کرکٹر سندیپ لامے چانے سے پابندی اٹھا لی۔
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ویزا مسائل کے باعث بھارت نہ جاسکے۔
پاکستانی کرکٹر محمد حارث نے پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے کے بعد دکھنے والے منظر کو بیان کردیا۔
منگل کو ہونیوالے سیمی فائنلز میں پاکستان نے سری لنکا جبکہ فلسطین نے بنگلادیش کو شکست دی۔
اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں نجم سیٹھی نے وزیر اعظم کو پاکستان میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی اور فروری میں شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے کامیاب انعقاد کےلیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
پروگرام کی پہلی قسط میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے پی ایس ایل کے دو بڑے روایتی حریفوں کا موازنہ کیا۔
سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویرات کوہلی مداح کو گیند پر آٹوگراف دے رہے ہیں۔
اس آؤٹ لیٹ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں لانچ کرنے کی کوشش کریں گے، عاطف رانا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن و منیجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگا دی۔
اس حوالے سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میلبرن سے دبئی پہنچ گئی۔
پاکستانی کرکٹرز کو بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں 8 فروری تک کھیلنے کی اجازت مل گئی۔
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے میچ میں اپنے رویے پر دل کی بات بتادی۔
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان لکھنئو میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد پِچ بنانے والے شخص کو نوکری سے نکال دیا گیا۔