• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چٹاگانگ ٹیسٹ، بھارت کے چھ وکٹ پر 278 رنز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن چھ وکٹ پر278 رنز بنائے تھے۔ ویرات کوہلی ایک رن بناکر اسپنر تیج الاسلام کا شکار بنے۔ چٹا گانگ میں بدھ کو چتیشور پجارا 90رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، شریاس ایئر 82 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔تیج الاسلام نے 3 اور مہدی حسن نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
اسپورٹس سے مزید