• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل : لائیو اسٹریمنگ میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں صرف ایک ہفتے میں لائیو اسٹریمنگ میں ریکارڈ 826.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو گزشتہ ایڈیشن کے مقابلے میں نیا ریکارڈ ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ پہلے ہفتے میں دنیا بھر میں پی ایس ایل کو ریکارڈ پذیرائی ملی ہے۔یہ لیگ ایسے وقت میں ہورہی ہے جب پڑوسی ملک میں دنیا کی سب سے بڑی لیگ ہورہی ہے۔

اسپورٹس سے مزید