• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل اسٹیڈیم پیر کو پاکستان سپر لیگ ٹین کے آخری میچ کی میزبانی کرے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم پیر کو پاکستان سپر لیگ ٹین کے آخری میچ کی میزبانی کرے گا۔کراچی کنگز کا میچ پشاور زلمی سے ہوگا۔زلمی پنڈی میں پہلا میچ جیتنے کے بعد اتوار کی شام کراچی پہنچ گئی۔
اسپورٹس سے مزید