کراچی (اسٹاف رپورٹر) میرپور میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی اننگز میں227رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔جواب میں بھارت نے بغیر نقصان کے18رنز تھا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے مومن الحق نے84اورمشفق الرحیم نے26رنز بنائے تھے۔امیش یادیو اورروی چندر ایشون نے چار چار وکٹ حاصل کئے۔