• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومیں بڑے وژن پر متحد ہوکر ترقی کرتی ہیں، صدر مملکت

صدر عارف علوی - فوٹو: فائل
صدر عارف علوی - فوٹو: فائل

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قومیں ہمیشہ بڑے وژن کے نتیجے میں متحد ہو کر ترقی کا سفر کرتی ہیں۔

صدر مملکت نے کراچی میں بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار قائد پر حاضری دی۔

مزار پر حاضری کے بعد عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ اتحاد، ایمان اور یقین قائداعظم کے سنہری اصول تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومیں ہمیشہ بڑے وژن کے نتیجے میں متحد ہو کر ترقی کا سفر کرتی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید