Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا فین اعجاز احمد موٹر سائیکل پر اوکاڑہ سے میچ دیکھنے کراچی آ گیا۔
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے گاؤں کا رہائشی پاکستان ٹیم کا بڑا فین ہے، پہلا ٹیسٹ دیکھنے کے لیے بذریعہ موٹر سائیکل چار دن کے مسلسل سفر کے بعد کراچی پہنچ گیا۔
بابر اعظم اور محمد رضوان کا فین اعجاز احمد تحصیل دیالپور سے کراچی آنے پر مجبور ہوا ہے۔