• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈراپ کیچ کھیل کا حصہ ہے، اعجاز پٹیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کیوی اسپنراعجاز پٹیل نے کہا ہے کہ بابر اعظم کا 12رنز پر کیچ ڈراپ ہونا کھیل کا حصہ ہے۔ ہوسکتا ہے کہ اس وقت بابر آؤٹ ہوجاتے تو سرفراز احمد160رنز بنالیتے۔ پیر کی شام پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ دوسرے دن بقیہ پانچ وکٹیں جلدی لیں۔

اسپورٹس سے مزید