• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں نوجوان کی بوری بند لاش ملی ہے۔

لاہور پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ہرہنس پورہ سے نوجوان کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے، واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

لاہور پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ مقتول کی شناخت شیراز علی کے نام سے ہوئی ہے جو الطاف کالونی کا رہائشی ہے۔

قومی خبریں سے مزید