• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان کا چین سے آنیوالوں پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان

ٹوکیو (عرفان صدیقی) جاپان نے چین سے آنے والوں پر پابندیوں مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا ہے ، چین سے براہ راست آنے والے مسافروں اور شہریوں کو پی سی آر ٹیسٹ اور منفی کورونا ٹیسٹ کی شرط لازمی قرار دی گئی ہے جس کا اطلاق 8جنوری سے ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان نے 8؍ جنوری سے چین سے آنے والوں کے لیے پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا۔جاپان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین سے آنے والوں کو کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوگا۔

دنیا بھر سے سے مزید