• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا مریم نواز، شہباز شریف و دیگر کی بریت چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیر کو درخواست دائر کریں گے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کا ایک ہی مقصد اپنے مقدمے ختم کروانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سلیمان شہباز کو کلین چٹ ملنا اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

قومی خبریں سے مزید