• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتیاق بیگ کی جانب سے مراکو کے شہر کاسا بلانکا میں بریانی فیسٹول کا انعقاد

کراچی( جنگ نیوز)پاکستان مراکو بزنس فورم کے صدر اور مراکو کے اعزازی قونصل جنرل اشتیاق بیگ نے مراکو کے شہر کاسا بلانکا کے مقامی ہوٹل میں بریانی فیسٹول کا انعقاد کیا جس کامقصد پاکستانی باسمتی چاول اور مصالحوں کو متعارف کروانا اور مراکو میں پاکستان کی ایکسپورٹ کو فروغ دینا ہے،تقریب میں 300سے زائد مراکن مہمانوں نے فیملی کے ہمراہ شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید