• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کلفٹن بلاک 2 اتوار بازار کی دکانوں میں آگ لگ گئی، سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ فائر بریگیڈ ٹرک اور ایمبولینس فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کی گئی جس نے آگ پر قابو پا لیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید