• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: بھارتی دعوت پر دفتر خارجہ کل ردعمل دے گا

بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کو شرکت کی دعوت کے معاملہ پر دفتر خارجہ کل اپنا ردعمل جاری کرے گا۔ 

اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں بھارتی دعوت پر غور کر لیا گیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ دیگر شراکت داروں سے کل صبح تک حتمی رائے لے گا، جس کے بعد ردعمل جاری کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید